یہ فلم دہشت گردی کے الزامات پر مسلمانوں کے ردعمل کو پیش کرتی ہے۔ ستمبر ۱۱ کے واقع سے شروع ہونے والے، یہ فلم وضاحت کرتی ہے کہ عام شہریوں پر کسی بھی قسم کا تشدد انسانیت کے خلاف جرم ہے اور مذہب کی اصطلاح میں ایک عظیم گناہ ہے۔ اس بات پر بھی زوردیا گیا کہ دہشت گردی سیکیولر سوچ جیسا کہ کمیونزم، فستائیت اور نسل پرستی سے وجود میں آئی۔ اسکے برعکس ایک خدا کو ماننے والے مذاہب۔ عیسائیت، یہودی اور مسلمان دہشت گردی کی مخالفت کرتے ہیں اور انکا اصل مقصد انسانیت میں امن اور بھائی چارہ قائم کرنا ہے۔
اسلام دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے
11619
اہل کتاب اور انبیاء
تاریخ، سیاست اور حکمت عملی
ترکش اسلامک یونین
دوسرے نظریا ت اور مذاہب کی طرف نظر
فلمیں
11 ستمبر
اسلام دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔
امن
امن
بھائی چارہ
بے قصور
خوف
دہشت گرد
سورۃ الانسان
قرآنی اخلاقیات
محبت
موت
نیو یارک
وحشیانہ
ورلڈ ٹریڈ سینٹر
مضامین
مضامین
مضامین
مضامین
مضامین
مضامین