اسلام دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے

1266

یہ فلم دہشت گردی کے الزامات پر مسلمانوں کے ردعمل کو پیش کرتی ہے۔ ستمبر ۱۱ کے واقع سے شروع ہونے والے، یہ فلم وضاحت کرتی ہے کہ عام شہریوں پر کسی بھی قسم کا تشدد انسانیت کے خلاف جرم ہے اور مذہب کی اصطلاح  میں ایک عظیم گناہ ہے۔ اس بات پر بھی زوردیا گیا کہ دہشت گردی  سیکیولر سوچ جیسا کہ کمیونزم، فستائیت اور نسل پرستی سے وجود میں آئی۔ اسکے برعکس ایک خدا کو ماننے والے مذاہب۔ عیسائیت، یہودی اور مسلمان دہشت گردی کی مخالفت کرتے ہیں اور انکا اصل مقصد انسانیت میں امن اور بھائی چارہ قائم کرنا ہے۔



بانٹیں
logo
logo
logo
logo
logo
ڈاؤن لوڈ