106. سورۃ قریش - قرآن
- 1. قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے،
1. قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے،
3. پس انہیں چاہئے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کے رب کی عبادت کریں (تاکہ اس کی شکر گزاری ہو)،
4. جس نے انہیں بھوک (یعنی فقر و فاقہ کے حالات) میں کھانا دیا (یعنی رِزق فراہم کیا) اور (دشمنوں کے) خوف سے امن بخشا (یعنی محفوظ و مامون زندگی سے نوازا)،