112. سورۃ الاخلاص - قرآن
- 1. (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے،
- 2. اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے،
- 3. نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے،
- 4. اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے،
1. (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے،
2. اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے،
3. نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے،
4. اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے،