سورۃ الانشقاق - قرآن - ہارون یحیی۔
-
1. جب (سب) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے،
-
2. اور اپنے رب کا حکمِ (اِنشقاق) بجا لائیں گے اور (یہی تعمیلِ اَمر) اُس کے لائق ہے،
-
3. اور جب زمین (ریزہ ریزہ کر کے) پھیلا دی جائے گی،
-
4. اور جو کچھ اس کے اندر ہے وہ اسے نکال باہر پھینکے گی اور خالی ہو جائے گی،
-
5. اور (وہ بھی) اپنے رب کا حکمِ (اِنشقاق) بجا لائے گی اور (یہی اِطاعت) اُس کے لائق ہے،
-
6. اے انسان! تو اپنے رب تک پہنچنے میں سخت مشقتیں برداشت کرتا ہے بالآخر تجھے اسی سے جا ملنا ہے،
-
7. پس جس شخص کا نامۂ اعمال اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا،
-
8. تو عنقریب اس سے آسان سا حساب لیا جائے گا،
-
9. اور وہ اپنے اہلِ خانہ کی طرف مسرور و شاداں پلٹے گا،
-
10. اور البتہ وہ شخص جس کا نامۂ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا،
-
11. تو وہ عنقریب موت کو پکارے گا،
-
12. اور وہ دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا،
-
13. بیشک وہ (دنیا میں) اپنے اہلِ خانہ میں خوش و خرم رہتا تھا،
-
14. بیشک اس نے یہ گمان کر لیا تھا کہ وہ حساب کے لئے (اللہ کے پاس) ہرگز لوٹ کر نہ جائے گا،
-
15. کیوں نہیں! بیشک اس کا رب اس کو خوب دیکھنے والا ہے،
-
16. سو مجھے قَسم ہے شفق (یعنی شام کی سرخی یا اس کے بعد کے اُجالے) کی،
-
17. اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ (اپنے دامن میں) سمیٹ لیتی ہے،
-
18. اور چاند کی جب وہ پورا دکھائی دیتا ہے،
-
19. تم یقیناً طبق در طبق ضرور سواری کرتے ہوئے جاؤ گے،
-
20. تو انہیں کیا ہو گیا ہے کہ (قرآنی پیشین گوئی کی صداقت دیکھ کر بھی) ایمان نہیں لاتے،
-
21. اور جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو (اللہ کے حضور) سجدہ ریز نہیں ہوتے،
-
22. بلکہ کافر لوگ (اسے مزید) جھٹلا رہے ہیں،
-
23. اور اللہ (کفر و عداوت کے اس سامان کو) خوب جانتا ہے جو وہ جمع کر رہے ہیں،
-
24. سو آپ انہیں دردناک عذاب کی بشارت دے دیں،
-
25. مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے ہیں ان کے لئے غیر منقطع (دائمی) ثواب ہے،
بانٹیں
1
سورۃ الفاتحۃ
2
سورۃ البقرۃ
3
سورۃ آل عمران
4
سورۃ النساء
5
سورۃ المائدۃ
6
سورۃ الانعام
7
سورۃ الاعراف
8
سورۃ الانفال
9
سورۃ التوبۃ
10
سورۃ یونس
11
سورۃ ھود
12
سورۃ یوسف
13
سورۃ الرعد
14
سورۃ ابراھیم
15
سورۃ الحجر
16
سورۃ النحل
17
سورۃ الاسراء
18
سورۃ الکھف
19
سورۃ مریم
20
سورۃ طہ
21
سورۃ الانبیاء
22
سورۃ الحج
23
سورۃ المؤمنون
24
سورۃ النور
25
سورۃ الفرقان
26
سورۃ الشعراء
27
سورۃ النمل
28
سورۃ القصص
29
سورۃ العنکبوت
30
سورۃ الروم
31
سورۃ لقمان
32
سورۃ السجدۃ
33
سورۃ الاحزاب
34
سورۃ سبا
35
سورۃ فاطر
36
سورۃ یس
37
سورۃ الصافات
38
سورۃ ص
39
سورۃ الزمر
40
سورۃ مؤمن
41
سورۃ فصلت
42
سورۃ الشورٰی
43
سورۃ الزخرف
44
سورۃ الدخان
45
سورۃ الجاثیۃ
46
سورۃ الاحقاف
47
سورۃ محمد
48
سورۃ الفتح
49
سورۃ الحجرات
50
سورۃ ق
51
سورۃ الذاریات
52
سورۃ الطور
53
سورۃ النجم
54
سورۃ القمر
55
سورۃ الرحمٰن
56
سورۃ الواقعۃ
57
سورۃ الحدید
58
سورۃ المجادلۃ
59
سورۃ الحشر
60
سورۃ الممتحنۃ
61
سورۃ الصف
62
سورۃ الجمعۃ
63
سورۃ المنافقون
64
سورۃ التغابن
65
سورۃ الطلاق
66
سورۃ التحریم
67
سورۃ الملک
68
سورۃ القلم
69
سورۃ الحاقۃ
70
سورۃ المعارج
71
سورۃ نوح
72
سورۃ الجن
73
سورۃ المزمل
74
سورۃ المدثر
75
سورۃ القیامۃ
76
سورۃ الانسان
77
سورۃ المرسلات
78
سورۃ النباء
79
سورۃ النازعات
80
سورۃ عبس
81
سورۃ التکویر
82
سورۃ الانفطار
83
سورۃ المطففین
84
سورۃ الانشقاق
85
سورۃ البروج
86
سورۃ الطارق
87
سورۃ الاعلٰی
88
سورۃ الغاشیۃ
89
سورۃ الفجر
90
سورۃ البلد
91
سورۃ الشمس
92
سورۃ اللیل
93
سورۃ الضحٰی
94
سورۃ الشرح
95
سورۃ التین
96
سورۃ العلق
97
سورۃ القدر
98
سورۃ البینۃ
99
سورۃ الزلزلۃ
100
سورۃ العادیات
101
سورۃ القارعۃ
102
سورۃ التکاثر
103
سورۃ العصر
104
سورۃ الھمزۃ
105
سورۃ الفیل
106
سورۃ قریش
107
سورۃ الماعون
108
سورۃ الکوثر
109
سورۃ الکافرون
110
سورۃ النصر
111
سورۃ المسد
112
سورۃ الاخلاص
113
سورۃ الفلق
114
سورۃ الناس